حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ پنجاب قرار دیدیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیدی اور…