تازہ ترین میری جان کو خطرہ ہے، 7 لوگ قتل کرنا چاہتے ہیں شیخ رشید Junaid Hashmi مئی 1, 2022 سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 7 لوگ مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں، میری جان کو خطرہ ہے، میں نے تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دی ہے، مجھے کچھ ہوا تو اس کے ذمے دار شہباز شریف،…