تازہ ترین پشاور، پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا دستی بم سے حملہ Junaid Hashmi اپریل 2, 2023 پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں شیخان پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے سے پولیس چوکی کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…