تازہ ترین پشاور خود کش دھماکے میں ملوث 3 ملزمان کی شناخت ہو گئی: شیخ رشید Junaid Hashmi مارچ 5, 2022 وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور خود کش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ خیبر پختون خوا پولیس…