تازہ ترین وفاقی حکومت کی کارکردگی سے کوئی اتحادی خوش نہیں: ق لیگ Junaid Hashmi مارچ 12, 2022 مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی سے کوئی بھی اتحادی خوش نہیں۔ مسلم لیگ ق کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پارٹی کے ارکان اور سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔…