تازہ ترین ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی نہ آسکی Junaid Hashmi اپریل 24, 2022 ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کوئی کمی نہ آسکی، کئی کئی گھنٹوں تک بجلی کی بندش نے پنکھے روک دیئے جبکہ شدید گرمی میں سحر و افطار مشکل ہوگیا۔ ملک کے معاشی حب کراچی میں لوڈشیڈنگ…