پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں 3 کی بجائے صرف ایک دن کے جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3 کی بجائے صرف ایک دن کے جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ پاک آسٹریلیا کرکٹ…