تازہ ترین چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے قانونی ٹیم آج اٹک جیل جائیگی Junaid Hashmi اگست 17, 2023 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے ملنے آج قانونی ٹیم اٹک جیل جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے ایک وکیل کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی ہے۔…