بریکینگ نیوز حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں نماز کے وقفے کے لئے قرارداد پیش Junaid Hashmi اپریل 22, 2021 سندھ اسمبلی/ وقفہ نماز قرارداد پیش اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں نماز کے وقفے کے لئے قرارداد پیش کر دی قرارداد پر جوائنٹ اپوزیشن کے اراکین…