سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا محمد فاروق حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجا محمد فاروق حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
سابق وزیراعظم راجا فاروق حیدر کی گاڑی مری ایکسپریس وے پر مسیاڑی کے قریب پھسل کر نالی میں جا گری۔…