حکمراں اتحاد کا وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ، ذرائع
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاق میں حکمراں اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سے پہلے ن لیگ نے کہا تھا کہ 21 دسمبر کو اعتماد کا ووٹ نہ لیا…