بریکینگ نیوز تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع Junaid Hashmi جولائی 11, 2021 سعد رضوی کوٹ لکھپت جیل میں تین ماہ سے نظر بند ہیں جب کہ ان کی نظر بندی میں مزید90روز توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی دراخوست پر حافظ سعد حسین رضوی کی نظربندی…