ادارے نے پوری قوم کے ساتھ کمٹمنٹ کی ہے کہ وہ غیر سیاسی رہیں گے، رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی شکل میں پروجیکٹ لایا گیا جس نے ملک کی تباہی کی، اب جو ہوگا وہ آئین کے مطابق ہوگا، ادارے نے پوری قوم کے ساتھ کمٹمنٹ کی ہے کہ…