تازہ ترین سندھ کا بجٹ اعداد و شمار کا گورکھ دھندا ہے Junaid Hashmi جون 11, 2023 متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے سندھ کے بجٹ کو اعداد و شمار کا گورکھ دھندا قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی بجٹ ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…