حکومت ساڑھے تین سالوں میں اپنی ناکامیوں کے بوجھ تلے دب گئی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ لوٹا کریسی اور مفادات کے کلچر نے عوام کو ہمیشہ مایوس کیا۔
لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ ملک آگے…