بریکینگ نیوز وفاقی حکومت نے طلباء کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا Junaid Hashmi جون 6, 2021 وفاقی حکومت نے طلباء کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں جماعت کے طلباء کو بغیر امتحان لیے پروموٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔…