تازہ ترین بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، سندھ میں گیس قلت کا خدشہ، سوئی سدرن Junaid Hashmi ستمبر 14, 2023 سوئی سدرن گیس کے مطابق سندھ میں محدود اوقات کیلئے گیس قلت کا خدشہ ہے۔ سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ کنڑ پساکی گیس فیلڈ میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے سے گیس پیداوار میں بڑی کمی ہوئی ہے۔…