سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، کم از کم سپریم کورٹ بیرونی مداخلت کا مراسلہ منگوا کر دیکھ نا چاہیے تھا
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، عدلیہ کی عزت…