استعفیٰ واپس نہیں لوں گا، عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دوں گا، طارق بشیر چیمہ
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ وہ استعفیٰ واپس نہیں لیں گے، ووٹ بھی تحریک عدم اعتماد کے حق میں ڈالیں گے۔
چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کے بعد…