کراچی چڑیا گھر میں ہتھنیوں کی بگڑی صحت، عالمی تنظیم کی ٹیم کراچی آئیگی
کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنیوں کی بگڑی صحت کے معاملے پر بین الاقوامی تنظیم فارپاز کی ٹیم اگلے ہفتے کراچی پہنچے گی۔
جانوروں کی دیکھ بھال کی تنظیم فارپاز کی ویٹنری ڈاکٹر کیٹی ویلچ نے…