دہشت گردی کو کچلنے کیلئے ایک لمحہ ضائع کئے بغیر آگے بڑھنا ہو گا: شہباز شریف
پشاور(اردوخبریں نیوزڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کچلنے کیلئے ایک لمحہ ضائع کئے بغیر آگے بڑھنا ہو گا، اس ناسور پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل خرچ کریں گے۔…