تازہ ترین انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 287.25 کا ہوگیا Junaid Hashmi اگست 7, 2023 انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے بڑھ کر 287.25 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 292 روپے…