تازہ ترین حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا Junaid Hashmi جون 30, 2022 حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 14روپے 85 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 248 روپے 74 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی…