پیپلز پارٹی کیخلاف زیادہ باتیں کرنے والوں کو پارٹی میں نہیں لیں گے، یوسف رضا گیلانی
سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جنہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کےخلاف زیادہ باتیں کی ہیں ان کو پارٹی میں نہیں لیں گے۔ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔…