اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کی درخواست، اسپیشل پراسیکیوٹر کی مہلت کی استدعا منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کے ٹرائل سے متعلق اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کی مہلت کی استدعا منظور کر لی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں متنازع ٹوئٹ کیس…