بریکینگ نیوز ملتان سلطانز کی لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ Junaid Hashmi فروری 11, 2022 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 17ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان محمد…