تازہ ترین ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اسپیکر کی نشست چھوڑ دی Junaid Hashmi اپریل 11, 2022 ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اسپیکر کی نشست چھوڑ دی۔ قاسم سوری نے کہا کہ میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ میں اس نشست پر بیٹھوں، سردار ایاز صادق آکر باقی کارروائی کرلیں۔…