پاکستان تحریکِ انصاف کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔…
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ اداروں کا کام ہم نہیں کریں گے بلکہ ان کا کام ان ہی سے کروائیں گے۔
یہ بات چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ میں خیبر…