تازہ ترین آئین میں جب 90 روز لکھا ہے تو اس پر تکرار کیوں ہے؟ چیف جسٹس Junaid Hashmi ستمبر 13, 2023 چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ آئین میں جب 90 روز لکھا ہے تو اس پر تکرار کیوں ہے؟ دعا ہے اربابِ اختیار تمام معاملات آئین کے مطابق طے کریں۔ سپریم کورٹ بار کی جانب سے اپنے…