افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری لیکن کابل کی گلیوں کی کیا صورتحال ہے؟غیرملکی میڈیا نے سارا نقشہ کھینچ دیا

0

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور کابل کے نواح میں موجود ہے تاہم تنظیم کی طرف سے جنگجوئوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ شہر میں داخل نہ ہوں اور جو کابل سے جانا چاہتے ہیں، انہیں راستہ دیا جائے لیکن ان ہدایات کے بعد کابل کی کیا صورتحال ہے، برطانوی میڈیا نے ساری صورتحال بتادی۔

دی گارجین کے مطابق کابل کی سڑکوں پر “مکمل افراتفری”  ہے جبکہ طالبان “اقتدار کی پرامن منتقلی” کا انتظار کر رہے ہیں، کابل کی سڑکیں جام  ہیں اور لوگ سڑک کے غلط سائیڈ سے گاڑیاں چلا کر نکلنے کی کوشش کررہے ہیں، ایک بینک کے باہر گولیاں چلنے کی بھی اطلاعات ہیں۔

سی این این کی بین الاقوامی نامہ نگار کلیریسا وارڈ کا کہنا ہے کہ لوگ  اپنی ہر ممکن کوششیں کررہے ہیں لیکن ایسا فوری دکھائی نہیں دیتا۔

___________________________________________________

افغان قومی جرگے کے سپیکر اسمبلی میر رحمان رحمانی اسلام آباد روانہ

کرونا کے وار جاری، ملک بھر مزید 67افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح کہاں پہنچ گئی؟ جانئے

طور خم بارڈر پر طالبان کا کنٹرول، پاکستان کی کیا حکمت عملی ہوگی؟ وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتا دیا

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.