تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان رات گئے طبیعت ناساز ہونے پر چیک اپ کے لیے شوکت خانم اسپتال پہنچ گئے۔

0

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان رات گئے طبیعت ناساز ہونے پر چیک اپ کے لیے شوکت خانم اسپتال پہنچ گئے۔

لاہور(نیوز ڈیسک اردو خبریں )تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دوپہر سے معدے میں تکلیف محسوس کر رہے تھے۔

عمران خان کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں رات گئے شوکت خانم اسپتال لایا گیا جہاں تقریباً 4 گھنٹے ان کا طبی معائنہ جاری رہا۔

عمران خان طبی معائنے کے بعد شوکت خانم اسپتال سے واپس اپنی رہائشگاہ زمان پارک روانہ ہوگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.