افغان طالبان کی پیش قدمی جاری ، فوجی ہیڈ کواٹر کے علاوہ ایک اور اہم ترین عمارت پر قبضہ کر لیا

0

طالبان نے افغان شہر قندوز کے ائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے فرح، بدخشاں اور بغلان سے افواج کے انخلا کے بعد217 طالبان نے نہ صرف قندوز ائیرپورٹ بلکہ وہاں قائم افغان فوج کی کور پامیر  کےہیڈکوارٹر کو بھی قبضے میں لے لیا ہے، سوشل میڈیا پر ویڈیو ز بھی وائرل ہو رہی ہیںجس میں افغان فوجی طالبان کے آگے ہتھیار ڈال رہے ہیں، اس کے علاوہ طالبان نےقندوز میں فوجی ہیلی کاپٹر کو بھی قبضے میں لیا ہے۔افغان حکام کے مطابق ضلع فرخار میں سیکیورٹی فورسز کو طالبان کے ہاتھوں بھاریجانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ صوبے بدخشاں میں صورتحال انتہائی خرابہے، سرکاری گاڑیوں کو لوٹ کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہصرف 5 روز کے دوران طالبان 34 میں سے 9 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہکرچکے ہیں جب کہ طالبان کی پیش قدمی کو روکنے میں ناکامی پر صدر اشرف غنینے آرمی چیف عبدالولی احمد زئی کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف مقرر کردیا ہے۔

___________________________________________________

روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دروازہ خود بخود کھلنا حضرت ابو بکر صدیق کا جنازہ رکھا تو

اسلام آباد میں نماز کے اوقات

اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کا قتل ، شادی کی تقریب میں وزیراعلیٰ کا سٹاف عثمان بزدار سے کتنی دیر پہلے پہنچا تھا ؟ حیران کن دعویٰ

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو جہانگیر ترین کی شوگرملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.