اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نےجنرل سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا

0

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نےجنرل سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا۔

 انٹرمیڈیٹ جنرل سائنس گروپ میں 3759 طلباء رجسٹرڈ ہوئے، 3738 طلباء  نے امتحانات میں شرکت کی،21 غیر حاضر رہے۔

انٹرمیڈیٹ جنرل سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 95 فیصد رہا جبکہ 498 طلباء نے اے ون گریڈ حاصل کیا۔

جنرل سائنس گروپ میں 494 طلباء نے اے، 778  نے بی، 958 طلباء نے سی اور737 نے ڈی گریڈ حاصل کیا۔

انٹر میڈیٹ  جنرل سائنس گروپ میں 99 طلباء ای گریڈ سے کامیاب ہوئے۔

_____________________________________________________________

سعد رضوی کو نہیں چھوڑا جاسکتا، وزیراعظم عمران خان

بھارتی طیارے کی پاکستانی حدود استعمال کرنے کا معاملہ، CAA نے بیان جاری کردیا

تجوری ہائٹس گرانے کیلئے 4 ہفتوں کی مہلت

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.