بجٹ آسانی سے پاس ہوجائے گا ، فواد چوہدری

0

بجٹ آسانی سے پاس ہوجائے گا ، فواد چوہدری

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ بجٹ 22-2021 عوامی فلاح کا بجٹ ہے ، آسانی سے پاس ہو جائے گا، بجٹ ہماری پچھلے سالوں کی کارکردگی کا عکس ہو گا۔ جہانگیر ترین کے دھڑے سمیت تمام اتحادیوں کی بجٹ پر حمایت حاصل ہے ، جہانگیر ترین سمیت پاکستان تحریک انصاف کے تمام لوگ وزیر اعظم کے ویژن پر یقین رکھتے ہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ سابق ادوار میں سٹیل ملز، سرکاری ٹی وی اور پی آئی اے میں بے پناہ سیاسی بھرتیاں ہوئیں ، جس میں سے پانچ فیصد افراد بھی میرٹ پر بھرتی نہ ہوئے ، خورشید شاہ کہتے ہیں وہ دو سال سے جیل میں ہیں ان پر بڑا ظلم ہے ، جس طرح انہوں نے اداروں پر ظلم کیا انہیں ابھی اور جیل میں رہنا چاہئے ۔

___________________________________________________

پی ڈی ایم چاہتی ہے فوج حکومت گرائے ، عمران خان

تمام شہریوں کو ویکسین لگنے تک پابندیاں ختم نہیں ہونگی ، ڈاکٹر فیصل سلطان

 سندھ حکومت پانی چوری کرنے والے وڈیروں کی سرپرستی کر رہی ہے ، فردوس عاشق اعوان کا الزام 

پاکستان ماحولیات کے عالمی دن کی آج میزبانی کر رہا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.