چانڈیو ویلیج و مدنی آباد کے جھگڑےکیااہل علاقہ وکونسلرز نے صلح کروادی

0

کراچی پنجاب کالونی میں گزشتہ رات چانڈیو ولیج اور مدنی آباد میں لڑکوں کا آپس میں جھگڑا ہوا تھا کچھ لڑکوں کے سر پھٹ گئے تھے زخمیوں کو جناح ہسپتال ایڈمنٹ کیا گیا تھا جس پر دونوں محلوں میں کشیدگی بڑھ گئی تھی جس پر علاقہ کونسلر حمید چانڈیو اور دہلی کالونی مدنی آباد کے کونسلر بابر جمال نے دونوں علاقوں کے معززین شخصیت سے آپس میں مل کر علاقہ تھانہ فرئیر کے ہیڈ محرر شاہد جنجوعہ کی نگرانی میں آج مدنی آباد اور چاندیو ولیج کے نوجوانوں کے درمیان صلح کروادی،اہل علاقے نے سکون کا سانس لیا

__________________________________________________________________

مالی سال 23-2022 کیلئے 9 ہزار 500 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا

پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق ان کے اہلخانہ نے بتا دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.