انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 295 روپے کا ہوگیا

0

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 295 روپے کا ہوگیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 294.93 روپے پر بند ہوا تھا۔

علاوہ ازیں گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 419 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار

146 پر بند ہوا  تھا۔

__________________________________________________________________

نواز شریف سمجھتے ہیں اس سال الیکشن ہوجائیں گے، عرفان صدیقی

ڈاکٹر شمشاد اختر وزیر خزانہ، آج نئی کابینہ حلف اٹھائے گی

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے قانونی ٹیم آج اٹک جیل جائیگی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.