انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 24 پیسے کم

0

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 24 پیسے کم ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 185 روپے 63 پیسے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 187 روپے برقرار رہے

__________________________________________________________________

صدر مملکت اور عمران خان پر سنگین غداری کیس کی تلوار لٹکنے لگی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.