روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دروازہ خود بخود کھلنا حضرت ابو بکر صدیق کا جنازہ رکھا تو

0

روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دروازہ خود بخود کھلنا حضرت ابو بکر صدیق کا جنازہ رکھا تو
جب حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضہ اللہ عنہ کا جنازہ مبارک حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے روضہ مبارک کے سامنے رکھا گیا تو صحابہ کرام رضہ اللہ عنھم نے حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کیا:اسلام علیکم یا رسول اللہ ھذا ابوبکر۔ جیسے ہی یہ الفاظ ادا ہوے روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دروازہ خود بخود کھل گیا اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی قبر مبارک سے آواز آئی:حبیب کو حبیب کے دربار میں داخل کردو۔ سبحان اللہ

اسلام آباد میں نماز کے اوقات

محمد صلی الله علیه وسلم کے راستے میں کا نٹےبچھانے والی عورت پرا للہ کا عزااب

 بابا فرید گنج شکر کا بوقت ولادت دودھ نا پینا

اسلام آباد میں نماز کے اوقات

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.