الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے سیکیورٹی مانگ لی

0

الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے سیکیورٹی مانگ لی، فول پروف سیکیورٹی کے لیے الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنر کو سیکیورٹی دی جائے۔

خط میں کہا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر کی رہائش گاہ اور اسلام آباد سے باہر دوران سفر سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں سےچیف الیکشن کمشنر کے اطراف مشکوک افراد کو دیکھا گیا ہے۔

__________________________________________________________________

آصف زرداری کی پی پی کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تردید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.