وفاقی حکومت نے طلباء کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

0

وفاقی حکومت نے طلباء کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے پہلی سے چوتھی، چھٹی اور ساتویں جماعت کے طلباء کو بغیر امتحان لیے پروموٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارتِ تعلیم نے منظوری دے دی جس کے مطابق پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات لیے جائیں گے۔  ڈی جی وفاقی نظامتِ تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات لازمی لینے کی سمری بھجوا دی ہے۔ وزارتِ تعلیم کے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گزشتہ سال کے نتائج کی بنیاد پر بچوں کو پروموٹ کیا جائے گا۔

______________________________________

لیاری میٹھا در کے درجنوں لوگ خرم شاہ کی قیادت اعتماد کرتے ہوئےمسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت

صوبائی وزیر جنگلات سید ناصر حسین شاہ نے ایم نائن موٹر وے پر زیتون کا پودا لگا کر olive garden کا آغاز کر دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.