وفاقی حکومت سندھ کیساتھ زیادتی کر رہی ہے ، کہتے ہیں سندھ تو ہمارا ہے ہی نہیں ، ناصر حسین شاہ

0

وزیر سندھ ناصر حسین نے کہا کہ وفاق سندھ کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے ، وفاقی

حکومت کی جانب سے کہا جاتا ہے کہ سندھ تو ہمارا ہے ہی نہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ویڈیو  پیغام میں ناصر حسین شاہ نے کہا

کہ ایک طرف ایف بی آر کی تاریخی ریکوری کی باتیں کی جا رہی ہیں تو دوسری

جانب سندھ کو اس کے حصے کے 84 ارب روپے کم دیے گئے ہیں جو سندھ سے

زیادتی کا واضح ثبوت ہے ۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وفاق کی طرف سے 84 ارب کم ملنےکی وجہ سے

صوبےکےترقیاتی منصوبےمکمل نہیں ہوپارہے، آخری مرتبہ پیپلزپارٹی کے دور میں

صدر آصف علی زرداری نے این ایف اسی ایوارڈ کے تحت سندھ کو اس کا پورا حصہ دیا تھا۔

___________________________________________________

وزیر ہوابازی کے ایک بیان نے پی آئی اے کا اربوں روپے کا نقصان کر دیا

آئندہ مالی سال 22-2021ء کے بجٹ کے خدوخال سامنے آگئے

تحقیقات مکمل ہو چکی ، رہائی کا حکم دیا جائے،جاوید لطیف 

مجھے پی ایس ایل ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا، شعیب اختر

 پاکستان میں کورونا کی صورتحال بھارت سے بہتر ہے، فواد چوہدری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.