کورونا کے خلاف پاکستان میں تیار کردہ پہلی ویکسین پاک ویک آج باقاعدہ لانچ کی جائے گی 

0

کورونا کے خلاف پاکستان میں تیار کردہ پہلی ویکسین پاک ویک آج باقاعدہ لانچ کی جائے گی 

 کورونا کے خلاف پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی، پاکستان نے پہلے تو کورونا کو ملک میں بڑے پیمانے پر پھیلنے سے روکا اور اب مقامی سطح پر کورونا کے خلاف ویکسین تیار کر لی جس کی باقاعدہ لانچنگ آج کی جائے گی  وزارت صحت کی جانب سے کورونا ویک کی آج باقاعدہ لانچنگ کا کہا گیا ہے ۔ وزارت صحت کے مطابق پاک ویک کورونا کے خلاف پاکستان میں تیار اور پیک ہونے والی پہلی ویکسین ہے ۔ واضح رہے کہ مقامی سطح پر تیار کردہ پاک ویک کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ گزشتہ ہفتے جاری کیا گیا تھا  سرٹیفکیٹ نیشنل کنٹرول لیب فار بائیولوجیک نے جاری کیا۔

______________________________________

حکو مت کے پاس آزاد کشمیر الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی جواز نہیں، راجہ پرویز اشرف

چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کی اطلاعات پر احسان مانی میدان میں آگئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.