حکومت نے اپوزیشن پر نہیں پارلیمنٹ پر حملہ کیا

0

حکومت نے اپوزیشن پر نہیں پارلیمنٹ پر حملہ کیا ، مریم اورنگزیب

 مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پارلیمان میں جو ہوا بہت افسوسناک ہے، حکومت نے قائد حزبِ اختلاف اور اپوزیشن پر نہیں، پارلیمنٹ پر حملہ کیا، وزراء اجلاس میں گالی دینے، حملہ کرنے اور شہباز شریف کی تقریر روکنے آئے تھے۔

انہوں نے کہاکہ قائد حزبِ اختلاف کی تقریر روکنے کے لیے ان پربجٹ کی کتاب پھینکی گئی۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

قومی اسمبلی ہنگامہ، ملوث ارکان کا ایوان میں داخلے پر پابندی

کراچی والوں کے لیے خوشخبری ، کل سے تیز بارش کی پیشگوئی

شہباز شریف کی تقریر، حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں جھڑپ، گالم گلوچ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.