آئی سی سی نے بابراعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا

0

آئی سی سی نے بابراعظم کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کے لئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ

ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان کردیا۔ پاکستانی کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف

حالیہ اختتام پذیر سیریز میں اپنی مستقل اور عمدہ پرفارمنس کی وجہ سے اپریل 2021

میں آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کیا ، شائقین اور آئی سی سی

ووٹنگ اکیڈمی کے ذریعہ اپریل کے فاتح کے طور پر ان کا انتخاب کیا گیا ۔

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے

آل پاکستان انجمن تاجران کا این سی او سی کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

متحدہ عرب امارات جانے کے منتظر پاکستانیوں کے لیے انتہائی بُری خبر آ گئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.