مسئلہ کشمیر کسی ندی نالے کا مسئلہ نہیں سوا کروڑ انسانوں کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے

0

مسئلہ کشمیر کسی ندی نالے کا مسئلہ نیں سوا کروڑ انسانوں کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے

کراچی: کشمیریوں سے یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر سردار ممتاز انقلابی اور سردار بابر حسین عباسی کا خصوصی پیغام.

مسئلہ کشمیر کسی ندی نالے کا مسئلہ نہیں سوا کروڑ انسانوں کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے- پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر پاکستان سمیت دنیا بھر میں تجدید عہد کے طور پر منائی جاتی ہے- ان خیالات کا اظہارِ بابر فورس پاکستان آزاد جموں و کشمیر کے چیرمین سردار بابر حسین عباسی نے سردار ممتاز عباسی انقلابی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کیا ھے سردار بابر حسین عباسی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کی اصل حقیقت سے عالمی دنیا کو روشناس کرانا بہت ضروری ہے اس کے لیے ضروری ہے کے کشمیر کمیٹی کا چیرمین آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت یا حریت کانفرنس کی لیڈر شپ سے لیا جاے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کشمیر کی آزاد تکمیل پاکستان ہے اور کشمیر میں آج بھی آٹھ لاکھ فوجیوں کی سنگینیوں کے ساے تلے کشمیر بنے گا “پاکستان کا نعرہ” لگانے والی قوم حق آزادی پر کبھی سودے بازی نیں کرے گی-

اولیاء کرام کے مزارات ہدایت کا سرچشمہ اور رشد و ہدایت کے مراکز ہیں دیوان احمد مسعود سجادہ نشین بابا فرید گنج شکر

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.