سال 2021 کی عام تعطیلات کی فہرست جاری

0

سال 2021 کی عام تعطیلات کی فہرست جاری

سال 2021 کی عام تعطیلات کا اعلان ہو گیا

وفاقی حکومت نے 2021 کے لیے عام اور اختیاری تعطیلات کی تفصیلات کا اعلان کردیا۔

گزشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے تعطیلات کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا، جس کے مطابق سال 2021میں کل 14 عام تعطیلات ہوں گی،جن کا آغاز 5 فروری کو یوم کشمیر سے ہوتا ہے۔

تعطیلات کی فہرست یہ ہے:
5 فروری (جمعہ)- یوم کشمیر
23 مارچ (منگل)- یوم پاکستان
یکم مئی (ہفتہ) – یوم مزدور
14 ، 15 اور 16 مئی (جمعہ ، ہفتہ اور اتوار) – عید الفطر
21 ، 22 اور 23 جولائی (بدھ ، جمعرات اور جمعہ) – عیدالاضحی
14 اگست (ہفتہ) – یوم آزادی
18 ، 19 اگست (بدھ اور جمعرات) – عاشورہ محرم
19 اکتوبر (منگل) – عید میلاد
25 دسمبر (ہفتہ) – یوم قائد / کرسمس ڈے
26 دسمبر (اتوار) – کرسمس کے بعداگلا دن (صرف عیسائیوں کے لیے)
واضح رہے کہ چاند ہونے اور نہ ہونے کےسبب تاریخیں آگے پیچھے ہوسکتی ہیں۔
پبلک ڈیلنگ (عوامی معاملات) کے لیے بینک مندرجہ ذیل تاریخوں پربند رہے گا جبکہ بینکوں کے DFIs اور MFBs ملازمین معمول کے مطابق کام کریں گے۔
یکم جنوری، 2021 (جمعہ)
14 اپریل، 2021 (بدھ)یکم رمضان
یکم جولائی ، 2021 (جمعرات)

جنوری 21 کو کیا ہونے والا ہے،جے یو آئی (ف) کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات کا بڑا اعلان

مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا

عامر لیاقت نے سیدہ بشریٰ اقبال کو طلاق دے دی

حکومت کی جانب سے عوام کو نئے سال کا تحفہ

چین نے 14 ڈبل نشست جے ایف  17 طیارے پاکستان کے حوالے کردیے

فیڈریشن الیکشن 2021: ایپکا کی جانب سے UBG کی حمایت کا اعلان

مولانا فضل الرحمان کی جنرل حمید گل کے بیٹے سے اہم ملاقات

بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل کیلۓ بی ایم پی نے بھر پور کردار ادا کیا, انجم نثار

سال 2021 کی عام تعطیلات کی فہرست جاری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.