مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں ایسا کام کردیا ، مسلمانوں کے دل خوش کردیئے

0

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں ایسا کام کردیا ، مسلمانوں کے دل خوش کردیئے

عالمی شہرت یافتہ مسلم فٹبالر پال پوگبا نے یہ قدم رونالڈو کی جانب سے میڈیا سے بات چیت کے دوران سافٹ ڈرنک کی بوتل ہٹانے کے اگلے روز اٹھایا۔

جرمنی کے خلاف میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے کے بعد میڈیا کے سامنے آتے ہی سب سے پہلے انھوں نے سامنے سے بیئر کی بوتل ہٹادی، وہ ایک باعمل مسلمان ہیں۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

 ارتغرل غازی کی درخواست پر مقدمہ درج ، کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتار 

قومی اسمبلی ہلڑبازی، عوام کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے : شہباز شریف

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.