چیئرمین پی سی بی کا نام سامنے آگیا، کون سی بڑی شخصیت کا نام سامنے آیا۔

0

 چیئرمین پی سی بی کا نام سامنے آگیا کون سی بڑی شخصیت کا نام سامنے آیا۔

وزیر اعظم عمران خان، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) احسان مانی اور سابق معروف کھلاڑی رمیز راجہ کے درمیان ملاقات ختم ہوگئی ہے ۔

 ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق ملاقا ت کے دوران وزیر اعظم نے احسان مانی کو اگلے تین سال کے لئے توسیع نہ دینے سے آگاہ کیا ہے جبکہ وزیر اعظم رمیز راجا کا نام بطور ممبر بورڈ آف کوگورنرز کو بھجوائیں گے۔ملاقات ختم ہونے کے بعد چیئرمین پی سی بی احسان مانی میڈیا سے بات کئے بغیر روانہ ہوگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.