قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کرونا ایس او پیز جاری کر دیئے

0

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر حکومت کی جانب سے ایس او پیز پر سختی کردی گئی ہے ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کورونا ایس او

پیز جاری کر دیئے ۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئے ایس او پیز پر مشتمل آفس آرڈر جاری کردیا ۔ آفس

آرڈر کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے حاضری پچاس فیصد کر دی،گھر سے کام

کرنے والے ملازمین الیکٹرانک کمیونیکیشن کے لئے دستیاب ہوں۔ نو اگست کے بعد

ویکسین سرٹیفیکیٹ کے بغیر ملازمین کو پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت نہیں ہو

گی۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے سرکاری ٹرانسپورٹ آپریشن معطل رہے گا۔

انتظامیہ ہفتے میںدو مرتبہ کرونا ڈس انفنکشن کرے گی۔

___________________________________________________

نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، کب

سنایا جائے گا؟ اہم خبر آگئی

لاہور سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 4 بچیوں کو ساہیوال سے بازیاب کرا لیا گیا

ارشد ندیم اولمپکس کے فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.