پی ڈی ایم کو استعفے دینا تھے، کہاں ہے استعفے

0

پی ڈی ایم کو استعفے دینا تھے، کہاں ہے استعفے-  وزیراعظم عمران خان

اپوزیشن نے این آر او کے لیے تمام کارڈ کھیل  لیے- اب معاملہ الجھا رہے ہیں- بلیک میل کرنے کے لیے اداروں پر دباؤ نہیں ڈالنے دیں گے- وزیر وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کے استعفے آنے پر فوری منظور کرنے  کی ہدایت کردی- وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر اسد قیصر کو پالیسی سے آگاہ کردیا-  وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو ارکان استعفے دے انہیں تصدیق کے لئے بلائے اور تصدیق ہونے کے بعد  30 منٹ کے اندر اندر قبول کیے جائے- جن دو ارکان کے استعفے موصول ہوئے- آغاز ان سے ہی کیا جائے-

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.